ضلعی انتظامیہ کی انسداد سموگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جمعرات 17 اکتوبر 2019 15:14

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد سموگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،اے سی رائیونڈ عدنان بدر اور محکمہ ماحولیات کیساتھ ملکرآپریشن کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے انسدادِ سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر تحصیل بھر میں اپنی کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں کو سیل کیا جارہا ہے اس سلسلہ میں اے سی رائے ونڈ عدنان بدر نے ای ویژن منیو فیکچرنگ فیکٹری کا دوہ کیا جہاں فیکٹری کا دھواں اور فضلہ جات ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا تھا فیکٹری انتظامیہ ویسٹ میٹریل کو جلا رہی تھی اے سی رائے ونڈ نے مذکورہ فیکٹری کو کو سیل کر دیا گیااورکیس مزید کارروائی کے لئے ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کو ریفر کر دیا گیا ہے اے سی رائیونڈ عدنان بدرنے کہا کہ ویسٹ میٹریل کو جلانے پر گورنمنٹ نے پابندی لگا رکھی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ