بی اے پی ہرنائی میں فعال بنانے کیلئے مقامی یونٹوں کے انتخابات کے شیڈول جاری

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:43

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) بی اے پی کے ضلعی صدر عبدالناصر ترین ایڈوکیٹ ، ضلعی جنرل سیکرٹری سید شادی گل بخاری نے پارٹی کو ضلع ہرنائی میں فعال ومنظم بنانے کیلئے ضلع ہرنائی کے تمام یونین کونسلوں میں یونٹوں کے قیام کافیصلہ کیا گیا اور ضلع کے تمام یونین کونسلوں میں پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا27 اکتوبر کو یونین کونسل زرغون غر، کھوسٹ ، شاہرگ مونسپل کمیٹی اور شاہرگ صدر ،28 اکتوبر کو یونین کونسل ناکس ون، ناکس ٹو اور یونین کونسل صدر ون ، 29 اکتوبر کو یونین کونسل صدر ہرنائی ٹو ، یونین کونسل بابہان ون ، بابہان ٹو ، مونسپل کمیٹی ہرنائی کے انتخابات ہونگے۔

(جاری ہے)

تمام کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخاب کی تیاری کرے پارٹی کے ضلعی صدر عبدالناصر ترین ، ضلعی جنرل سیکرٹری شادی گل بخاری نے کہا کہ ضلع ہرنائی میں پارٹی کو فعال بنانے پارٹی کارکنوں سے رابطہ بڑھانے کیلئے ضلع بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی کے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی انتخاب میں بھرپور حصہ لیکر اپنے اپنے یونین کونسلوں میں پارٹی کو فعال بنائے تاکہ آنے والے متوقع بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ضلع کونسل ، یونین کونسلوں ، اور مونسپل کمیٹیوں میں بھرپور کامیابی حاصل کرے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..