کمشنرملتان کا تحصیل شجاع آباد کا دورہ، شہر، ہسپتال اورتعلیمی اداروں کا معائنہ

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:59

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) کمشنر ملتان ڈویژن افتخار علی سہو نے اچانک تحصیل شجاع آباد کا دورہ کیا،دورہ کے دوران انہوں نے شہر میں صفائی کی حالت بہتر بنانے اور ٹوٹی سڑکوں پر پیچ ورک کروانے،کریانہ سٹوز پر سرکاری نرخ پینافلکس پر آویزاں کرنے اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کی ہدایت کی۔انہوں نے تحصیل ہسپتال شجاع آباد کا بھی دورہ کیا اور وارڈز، ادویات کے سٹورز کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے مریضوں سے ہسپتال میں دستیاب سہولیات بارے دریافت کیا۔شجاغ آباد پارکس کے دورے کے موقع پر انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عابدہ فرید کے کام کو سراہتے ہوئے پارکس میں جاگنگ ٹریک بنانے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو تفریح کی معیاری سہولیات دینے کیلئے پارکس کو بہتر بنانا بہت ضروری ہے۔

(جاری ہے)

بعدازاں کمشنر افتخار علی سہو اور اسسٹنٹ کمشنر نے پارک میں پودے لگا کر ملکی ترقی کیلئے دعا کی۔

کمشنر افتخار سہو نے تدریسی عمل کی جانچ کیلئے گرلز، بوائز سیکنڈری سکول اور کالجوں کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے غیر حاضر اساتذہ کی لسٹ منگواکر اسسٹنٹ کمشنر کو تصدیق کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے طلبہ سے مختلف سوالات کیے اور انسدادِ ڈینگی مہم بارے لیکچر بھی دیا۔ انہوں نے شجاع آباد اراضی ریکارڈ سنٹر کے دورے کے موقع پر سنٹر میں خواتین کے کاؤنٹر اور انتظارگاہیں مختص کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ مافیا کو نشان عبرت بنائیں گے، اسسٹنٹ کمشنرز سے پٹواریوں بارے رپورٹ طلب کی جاچکی ہے۔بعدازاں کمشنر نے شہریوں سے سنٹرمیں دستیاب سہولیات اور مسائل بارے بھی دریافت کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان