تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی، بجلی گھر کے 10 پیداواری یونٹ بند ہو گئے

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:59

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی کے باعث تربیلا بجلی گھر کے 10 پیداواری یونٹ بند ہو گئے ، بجلی کی پیداوار کم ہو کر ایک ہزار 50میگاواٹ پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم کی ڈیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈیم سے پانی کا اخراج 40ہزار کیوسک کر دیا گیا ، پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 17پیداواری یونٹوں میں سے 10پیداواری یونٹ نے پیدا وار بند کر دی ہے۔

سات یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں ۔ جن سے ایک ہزار پچاس میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد میں بھی کمی آگئی ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد 39ہزار نو سو کیوسک ہو گئی ہے۔ جبکہ ڈیم میں پانی کی سطح 1550فٹ سے کم ہو کر 1525.37فٹ پر آگئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..