دو سال سے پندرہ سال تک کے بچوں کو ہپاٹائیٹس بی سی اور ایڈزکے ٹیکے ضرور لگوائیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:00

نصیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا ہیکہ ہپا ٹائیٹس بی ،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ہے اپنے بچوں کو ان موذی امراض سے بچانے کے لیئے دو سال سے پندرہ سال تک کے بچوں کو ہپاٹائیٹس بی سی اور ایڈزکے ٹیکے ضرور لگوائیں اس سلسلے میں 21اکتوبر تا31 اکتوبر تک مہم شروع کی جا رہی ہے اس مہم کے دوران موبائل ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جو کہ گھر گھر جا کر بچوں کو تشخیص کے بعد ہپاٹائیٹس بی سی اور ایڈزکے مفت ٹیکے اور علاج کو ممکن بنایا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا کہ صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت محکمہ صحت حکومت بلو چستان کی جانب سے نصیر آباد میں ہپاٹائیٹس بی ،سی اور ایڈز سے بچائو کے حوالے سے مہم شروع کی جا رہی ہے اس سلسلے میں فوکل پرسن ڈاکٹر منظور احمد ابڑو کی زیر نگرانی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ والدین کو چائیے کہ وہ اپنے بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیئے حفاظتی ٹیکہ جات کے کورس مکمل کر وائیں پیدا ئش سے 10ہفتے اور14ہفتے سے 9 ماہ اور 15ماہ کی عمر کے دوران بچوں کو ٹیکوںاور قطروں کی صورت میں ویکسین دیں تاکہ انہیں مہلک اور متعددی بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا کہ محکمہ صحت نصیر آباد عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے کمیٹی کو چائیے کہ وہ محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ اپنے تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ ہم سب ملکر ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دے سکیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی