ڈیرہ اسماعیل خان، تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے سود ایکٹ کے تحت قرض کی رقم پر سود کیخلاف دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:14

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے سود ایکٹ کے تحت قرض کی رقم پر سود کیخلاف دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس کو احسان اللہ ولد فیض محمد موہانہ سکنہ شیخ شہید نے رپورٹ درج کرائی کہ اس نے ماہ جون2018ء میں ملزمان غلام و عبداللہ جان پسران شاہی اقوام ناصر سکنائے اڈہ شاہ حسین شیرازی سے گندم کی خریداری کے عوض 6ماہ کے عرصہ کیلئی1لاکھ95ہزار روپے کی رقم بطور قرض لی تھی اور مقررہ معیاد میں رقم ادا کردی تاہم 50ہزار روپے کی رقم بعد معیاد دینے پر ملزمان اس سی2لاکھ روپے بطور سود طلب کر رہے ہیں۔

گومل یونیورسٹی پولیس نے احسان اللہ کی رپورٹ پر غلام اور عبداللہ جان نامی بھائیوں کیخلاف 3/5سود ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..