وزارت منصوبہ بندی نے سی ڈبلیو پی اجلاس میں ضلع صوابی میں 220 کے وی گرڈ اسٹیشن کی تنصیب کی منظوری دے دی

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:19

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے وزارت منصوبہ بندی نے سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ضلع صوابی میں 220 کے وی گرڈ اسٹیشن کی تنصیب کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ 61 ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے تین سالوں میں مکمل ہوگا۔

(جاری ہے)

گرڈ اسٹیشن کا قیام علاقے کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا جو سی ڈبلیو پی کی منظوری سے پورا ہونے جا رہا ہے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سپیکر اسد قیصر نے متعلقہ فورم سے اس منصوبے کی منظوری کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ فنڈز کی فراہمی کے لئے سی ڈبلیو پی کی منظوری کو باقاعدہ طور پر وزارت خزانہ کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ اس منصوبے پر بروقت کام شروع کیا جا سکے۔ اس منصوبے کی تکمیل سے ضلع صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان