وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے استعفیٰ دے دیا

بہت جلد 24 گھنٹے کام کرنے والے کال سینٹر کا بھی افتتاح کردیا جائیگا لوگوں کے پولیو ویکسین سے متعلق تمام تحفظات کا ازالہ کیا جائیگا، ٹوئٹر پر بیان

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے استعفیٰ دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں بابر بن عطا نے بتایا کہ میں ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس وقت کے دوران مجھے دنیا کے بہترین دماغوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور پاکستان پولیو پروگرام کوقلیل عرصے میں بہترین نتائج کا حامل پروگرام بنایا۔

انہوںنے کہاکہ مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہیکہ میں نے ملک میں ایک ایسا ماحول پیدا کرنے کی تمام ممکن کوششیں کیں جہاں پولیو کی بیخ کنی اولین ترجیح ہو۔بابر بن عطا نے بتایا کہ بہت جلد 24 گھنٹے کام کرنے والے کال سینٹر کا بھی افتتاح کردیا جائے گا جہاں لوگوں کے پولیو ویکسین سے متعلق تمام تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات