ن لیگ کاضلعی ورکرزکنونشن کل ہوگا،امیرمقام،احسن اقبال ،مریم اورنگزیب مہمان ہونگے

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ کے زیراہتمام کل بروزاتوار20اکتوبرکوحجرہ راشدمحمودخان میں ضلعی ورکرزکنونشن منعقد ہوگا جس میں پارٹی کے صوبائی صدرامیرمقام، مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال اورترجمان مریم اورنگزیب خطاب کرینگے ۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخوا کے صوبائی نائب صدر فضل اللہ دائودزئی،پی کی67کے صدر ڈاکٹرسفیراللہ،جنرل سیکرٹری بحراللہ خان،سینئرنائب صدر قاری مظفرشاہ،نائب صدر ڈاکٹرسیدبہادر،یوتھ ونگ کے صدر جان بادشاہ ،جنرل سیکرٹری ثاقب خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگی آزادی مارچ میں پارٹی قائدین کے فیصلے کے مطابق بھرپورشرکت کریں گے اس سلسلے میں 20اکتوبربروزاتوارحجرہ راشدمحمودخان میں ضلعی ورکرزکنونشن منعقدہوگاجس سے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام ،مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال،ترجمان مریم اورنگزیب خطاب کرینگے۔

انہوں نے کہاکہ عوام اب موجودہ حکومت کی ناکامی کے بعد ایک بار پھر مسلم لیگ حکومت کیلئے ترس رہی ہے کنونشن میں شرکت کیلئے ہر صوبائی حلقے سے ورکرزجلوسوں کی شکل میں شریک ہونگے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان