کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا،احسان اللہ

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بڈھنی پشاورکے پرنسپل حافظ احسان اللہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگاجس کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی وہ گزشتہ روز سکول میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ‘ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور کشمیری بھائیوں کو ان کے حقوق دلوا کر ہی دم لیں گے اس سلسلے میں حکومت بھی بھرپور اقدامات کررہی ہے اور دنیا پر واضح کر دیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کیساتھ ہیں اور ان کے ساتھ دکھ درد میں شریک ہیں اور ان کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ‘اس موقع پر پرنسپل جی ایچ ایس سردار گڑھی طاہر رحیم‘ پرنسپل جی ایچ ایس میاں گجر ارشد علی ‘ اے ایس ڈی او سرکلر چغل پورہ بسم اللہ جان اور یونس خان خلیل نے بھی اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہم کشمیری بھائیوں کو کڑے وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے ‘ اس موقع پر سکول کے دیگر اساتذہ نے بھی خطاب کیا جن میں حافظ شاکر اللہ‘ حافظ نعیم اللہ شامل تھے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں سکول کے طلباء نے بھی کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے تقاریر کیں‘ سکول کے اساتذہ دیگر عملے اور طلباء نے ریلی بھی نکالی اور کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان