جماعت اسلامی رہنمائوں کا عبدالواحدیوسفی کے انتقال پرگہرے افسوس کا اظہار

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:46

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سابق سینئر وزیر وممبرصوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے سینئر صحافی اور روزنامہ آج کے چیف ایڈیٹر عبدالواحدیوسفی کے انتقال پرگہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وفات صحافت کے لیے بڑا نقصان ہے ۔

(جاری ہے)

عبدالواحد یوسفی کی صحافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ عبدالواحد یوسفی کی وفات دنیائے صحافت کے لیے ایک بڑا دھچکا اور سانحہ ہے اور اس کی خلا مدتوں پر نہیں کیاجاسکتا۔ انہوںنے عبدالواحد یوسفی کے لیے دعاء مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاء کی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات