شیخ رشیدسیاسی غیرت مندنہیںضرورت مندہیں،میاںعبدالمنان

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:46

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوسابق رکن قومی اسمبلی اور ٹریڈرزونگ کے مرکزی صدرمیاںعبدالمنان نے کہاہے کہ شیخ رشیدسیاسی غیرت مندنہیںضرورت مندہیں۔مزاکرات نہ کرنے پرحادثات کی دھمکی دے کروہ اپنی خواہش پوری نہیںکرسکتے۔وزیرریلوے اپوزیشن سے حکومت کی غلطی دریافت کرنے کے سوال کی بجائے حکومت کاایک وعدہ دعویٰ اورملک وقوم کے لئے بہتری کاکوئی کارنامہ ثابت کردیںتوان کی بات کوتسلیم کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیرکے نام پرشیخ رشیدکے ویرکو’’شیلٹر‘‘نہیںمل سکتا۔ حکمرانوںنے ایک سال4ماہ میںکشمیری عوام سمیت پاکستانی عوام اورملک کوبدحال کردیا ہے اس کے بعدفضل الرحمن سے سوال کیا جارہاہے کہ حکومت نے کون سی غلطی کی ہے۔انہوںنے کہاکہ اقتدارکے لئے پی ٹی آئی نے جھوٹے الزامات عائد کرکی126دن کادھرنادیا اوراب اپنی نااہلی،ناکامی اورعوام کومزید2سال تک مہنگائی کے جھٹکے برداشت کرنے والے عوام کوباہرنکلنے سے بھی منع جبکہ میڈیاکوغلام بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن جماعتیںپرامن اورملک وقوم کی خیرخواہ ہیںاس لئے جعلی حکومت کوہٹاناہی ملک کے لئے بہترہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی