پتنگ لوٹنے کی کوشش میں دوجواں سال بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:47

ملتان ۔ 19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) بی سی جی چوک کے قریب پتنگ لوٹنے کی کوشش میں دوجواں سال بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122کے مطابق یہ المناک واقعہ 2بجے دوپہر پیش آیا۔دونوں بھائی اپنے گھر کی چھت سے پتنگ لوٹنے کی کوشش کررہے تھے جوگیارہ کے وی کی تارمیں پھنسی ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

بیس سالہ اسامہ نے لوہے کے راڈ سے پتنگ اتارنے کی کوشش کی اس دوران وہ کرنٹ لگنے سے مکمل طورپرجھلس گیا اورموقع پرجاں بحق ہوگیا،اس کاسترہ سالہ بھائی احمد بھی اس کے قریب ہی کھڑاتھاجوشدیدزخمی ہوگیا۔

ریسکیو1122کے اہلکار اطلاع ملنے پرموقع پرپہنچے اوراسے نشترہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈمیں منتقل کردیاگیاجہاں نوبجے شب وہ بھی دم توڑگیا۔حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ،جواں سال بھائیوں کے والد نجیب والدہ اوردیگر رشتہ دار غم سے نڈھال ہوگئے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..