آصف علی زرداری کیساتھ حکومت کا مجرمانہ سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا،سینیٹرروبینہ خالد

منگل 22 اکتوبر 2019 23:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرروبینہ خالد نے کہاہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری کیساتھ حکومت کا مجرمانہ سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخ گواہ ہے کہ اس کے لیڈرزنے مادرملت پرکسی قسم سودابازی نہیں کی اوراپنے ملک اوراسکے عوام کی خاطر جان کے نذرانہ پیش کئے موجودہ سلکٹڈحکومت اپنی ناکامیوں اورنااہلی کوچھپانے کی خاطر سیاسی مقدمات بناکر اپوزیشن رہنمائوں کو اسیربنارہی ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ صدرآصف علی زرداری کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اورڈاکٹروں نے بھی انہیں ہسپتال منتقلی کامشورہ دیاہے عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت نے صدرزرداری پر جیل کے اندر ظلم شروع کررکھاہے اگر خدانخواستہ آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دارموجودہ حکومت اور سلکٹڈوزیراعظم عمران خان ہونگے۔

(جاری ہے)

سینیٹرروبینہ خالد نے کہاکہ پیپلزپارٹی کاکوئی لیڈرکوئی بھی جیالاسیاسی مقدمات اور انتقامی کارروائیوں سے ڈرنے والا نہیں یہ حکومت کی خام خیال ہے کہ پی پی اس کے ڈرانے دھمکانے سے خوفزدہ ہوجائے گی انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی ماضی میںوقت کے طالع آزمائوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی ہے یہی وجہ ہے کہ آج بھی پارٹی ملک کی مقبول ترین بڑی سیاسی جماعت ہے جس کا مقابلہ سیاسی طو رپر یتیم پارٹیاں نہیں کرسکتیں سلکٹڈوزیراعظم کاجاناطے ہے اوربہت جلد پیپلزپارٹی ایک بار پھرملک کی حکمران جماعت بن کر ابھرے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات