راولپنڈی، پولیس میں احتساب کا عمل جاری،سی پی او نے ایس ایچ او تھانہ مری و گنجمنڈی کو معطل کردیا، سات تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

منگل 22 اکتوبر 2019 23:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) راولپنڈی پولیس میں احتساب کا عمل جاری،سی پی او نے مری اور گنجمنڈی کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا ،سی پی او نی7تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا کی طرف سے پنڈی پولیس میں داخلی احتساب کا عمل جاری ہے،سی پی ا و نے کرائم کنٹرول نہ کرنے اور ناقص کارکردگی پر تھانہ مری کے ایس ایچ اوانسپکٹر حفیظ نیازی اور تھانہ گنجمنڈی کے ایس ایچ او انسپکٹر ثناء اللہ کو معطل کر کے پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی،ان معطل کئے جانے والے افسران کے خلاف باقاعدہ محکمانہ انکوائری کا حکم بھی دے دیا گیا جس کے دوران ناقص کارکردگی سمیت مختلف نوعیت کے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں پولیس رولز کے مطابق محکمانہ سزا بھی دی جائے گی،دریں اثناء سی پی او فیصل رانا نے انسپکٹر نعیم اختر کو تھانہ مری،انسپکٹر اسرار ستی کو تھانہ گنجمنڈی،سب انسپکٹر نذیر احمد کو تھانہ مندرہ،سب انسپکٹر ساجد محمود کو تھانہ بنی اور سب انسپکٹر مرزا شکیل کو تھانہ رتہ امرال کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ،سی پی او نے انسپکٹر جاوید اقبال کو اپنا پی ایس او بھی تعینات کیا،نئے تعینات ہونے والے تمام افسران نے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..