لورالائی شہر و گردونواح میں قائم عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹ میں سے اکثریت خراب

تمام خراب پلانٹ کی فوری مرمت کرکے اسکی حفاضت کیلئے چار دیوری تعمیر کرائے تاکہ عوام اس سہولت سے بھر پور فائدہ اٹھا کر ایک اچھی اور صحت مند زندگی گزار سکیں، عوا می حلقو ں کا مطا لبہ

بدھ 23 اکتوبر 2019 18:38

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) لورالائی شہر و گردونواح میں قائم عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹ میں سے اکثریت خراب ہیں صرٖف سول ہسپتال اور ویٹنری ہسپتال کام کر رہے ہیں جس سے عوام صاف پانی ملنے سے محروم ہیں ایک سروے کے مطابق جو پانی شہریوں کو فراہم کیا جارہا ہے وہ بھی الودہ ہے جس سے شہریوں کو مختلف بیماریاں لاحق ہورہی ہیں اگر محکمہ پی ایچ ای ان واٹر فلٹریشن پلانٹ کو خصوصی توجہ دیکر اسکو پانی کی فراہمی یقینی بنائے تو عوام کو صحت افزاء پانی کی فراہمی ممکن ہو سکتی ہے ان پلانٹ میں اکثر کو لوگوں نے توڑ کر اسکی نلکیاں بھی غائب کر دی ہیں اگر پلانٹ کو کسی محفوظ مقام پر تعمیر کیئے جاتے تو اسکو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچا یا جاسکتا تھا قومی خزانے کا نقصان بھی ہو رہا ہے اور عوام اس بڑی نعمت سے بھی محروم ہو رہے ہیں جبکہ الودہ پانی کے استعمال سے کالا یرقان و دیگر جان لیواء بیماریاں بھی لوگوں کو اپنی لپیٹ میںلے رہے ہیں محکمہ پی ایچ ای کی لاپر واہی سے یہ اسکیم عوام کو سہولت پہنچانے کے بجائے خود بے بسی کی تصویر بن جاتی ہے مقامی لوگوں کا بھی اخلاقی فرض بنتا ہے کہ وہ سرکاری پلانٹ کی حفاضت کریں جبکہ محکمہ اگر اسکی حفاظت پر ایک سرکاری اہلکار کو تعینات کریں تو اسکی حفاضت کو ممکن بنایا جاسکتا ہے عوامی حلقوں نے پی ایچ ای کے اعلیٰ احکام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام خراب پلانٹ کی فوری مرمت کرکے اسکی حفاضت کیلئے چار دیوری تعمیر کرائے تاکہ عوام اس سہولت سے بھر پور فائدہ اٹھا کر ایک اچھی اور صحت مند زندگی گزار سکیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..