کرتارپور راہداری کا منصوبہ بابا گرونانک کی550ویں سالگرہ کا تحفہ ہے‘اعجاز عالم آگسٹین

کرتارپور راہداری کو عملی جامہ پہنانے پر عمران خان مبارکباد کے مستحق ہیں‘۔صوبائی وزیر انسانی حقوق

بدھ 23 اکتوبر 2019 18:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) صوبائی وزیر انسانی حقو ق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کا منصوبہ تاریخ کا ایک سنہری باب بن کر طلوع ہورہا ہے جسکا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے پچھلے سال نومبر میں ہی منصوبہ کی سنگ بنیاد رکھی تھی اور آج بھارت کی جانب سے راہداری کے مسودے پر دستخط کرنا بلا شبہ امن کی جانب ایک بہت بڑا قدم ثابت ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بھارت نے فی یاتری 20 ڈالرز سروس فیس وصولی کے پاکستان کے فیصلے کو تسلیم کرلیا ہے جبکہ پاکستان نے واضح کردیا کرتارپور راہداری جیسے خیرسگالی اقدام کی مثال کہیں نہیں مل سکتی ۔صوبائی وزیر نے سکھ برادری کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا گرونانک کی سالگرہ کی تقریبات میں تشریف لانے والوں کیلئے یہ راہداری ایک ادھورے خواب کی تعبیر ثابت ہوگی اور عمران خان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کو دنیا بھر میں فروغ ملیگا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں امن قائم کرنے کیلئے ایسے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں اور خواہش ہے کہ مسئلہ کشمیر بھی اسی طرح پر امن طریقے سے حل ہو جائے کیونکہ دونوں طرف کی عوام امن کی خواہاں ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..