10سول ججز اور 3 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

بدھ 23 اکتوبر 2019 18:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس سردارشمیم احمدخان نے 10 سول ججز اور 3 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج مس کرن جہانگیر کو گوجر خان سے چکوال، مس نادیہ کوچکو ال سے گوجر خان، ثمرحیات کوٹیکسلا سے مظفر گڑھ ، سید میسم رضا زیدی کو مظفر گڑھ سے ٹیکسلا ، صادق عمران کو لاہور سے وہاڑی ، محمد گلزار کو وہاڑی سے شجاع آباد ، فیصل نسیم میر کو لیاقت پور سے یزمان ، عبدالماجد کوشجا ع آباد سے لاہور ، محمدمظہرکو بھکر سے لیاقت پور، نسیم اختر ناز کو بہاولنگر سے لاہورکینٹ تعینات کردیاگیا جبکہ ایڈیشنل سیشن محمدنوید اقبال کو نارووال سے منڈی بہائوالدین ، محمدرمضان کو منڈی بہائوالدین سے نارووال اور عبدلقدوس کو کو بہاولنگر سے احمد پور ایسٹ تعینات کردیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان