جامشوروسے تعلق رکھنے والے واجد حسین لاکھو چین میں عظیم دیوارِ چین پر چڑھنے اور تائیک وونڈو کھیل کے مقابلہ پہلا نمبر حاصل کر لیا

جمعرات 24 اکتوبر 2019 00:04

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) مہران یونیورسٹی کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک) کے چینی زبان سیکھنے والے جامشوروسے تعلق رکھنے والے واجد حسین لاکھو چین میں عظیم دیوارِ چین پر چڑھنے اور تائیک وونڈو کھیل کے مقابلہ پہلا نمبر حاصل کر لیا۔

(جاری ہے)

جامعہ مہران کے شعبہ اورک میں چینی زبان کے تربیتی کورس کا تیسرا لیول مکمل کرنے والے طالب علم کو سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے پر پورے ملک کے بہترین طالب علم کے طور پرچینیوں کی طرف سے چین جانے کے لئے چنا گیا جس میں واجد حسین لاکھو نے چین میں ’’ون بیلٹ ون روڈ‘‘ پروگرام کے تحت منعقدہ کھیلوں کی تقریبات میں حصہ لے کر دو مقابلوں میں پوزیشن حاصل کر لی، ان مقابلہ جات میں چین کے اوبور پراجیکٹ میں شراکت دارتمام ممالک کے طلبہ نے حصہ لیا تھا جس میں واجد حسین لاکھو نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے میڈل اور سرٹیفکیٹ اپنے نام کئے، ہونہار طالب علم کی اس کامیابی پر جامعہ مہران کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی اور اورک کے ڈائریکٹر پروفسیر ڈاکٹر انعام بھٹی نے واجد حسین لاکھو کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کے جامعہ مہران میں تعلیم حاصل کرنے والا طالب علم دنیا کے کسی بھی طالب علم سے کم نہیں ، ہمارے طالب علموں کا مورال انتہائی بلند ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..