چین کے شمال مغربی صوبہ میں قبل از وقت سردی اور برف باری

جمعہ 1 نومبر 2019 16:56

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2019ء) چین کے شمال مغربی صوبہ قنگ ہے میں قبل از وقت سردی کی لہر آنے کے ساتھ برفباری ہوئی ہے اور لوگوں نے خود کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے گرم ملبوسات اورہیٹرز کا استعمال شروع کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ماہ نومبر کے آغاز میں برفباری سے شہری لطف اندوز ہوئے جنہوں نے سڑکوں پر آکر موسم کو انجوائے کیا اور چائے کافی کے ساتھ گرم مشروبات استعمال کئے ۔مقامی محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں سردی میں اضافہ کے ساتھ مزید برفباری اور بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..