سائیکلون ماہا شدت اختیار کرنے لگا،کیٹگری ون کے سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 2 نومبر 2019 16:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ماہا 24 سے 36گھنٹوں میں کیٹگری ون کے سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ماہا کراچی سے 940کلومیٹر دور جنوب میں ہے اور اس طوفان کی سطح پر 90سے 110کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ماہا عمان کے شمال مغرب کی جانب بڑھے گااور دو روز بعد یہ اپنا رخ شمال مشرق کی جانب کرے گا، جبکہ اس سمندری طوفان سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو براہ راست کوئی خطرہ نہیں ہے۔

دوسری جانب ماہرین موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں 5نومبر تک ایک اور سمندری طوفان بن سکتا ہے جس کو بلبل کا نام دیا جائے گا اور یہ طوفان بحیرہ عرب کے طوفان ماہا کو کمزرو کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ سمندری طوفون کا نام بلبل پاکستان کا تجویز کردہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..