بحیرہ عرب میں بننے والا ماہا طوفان کمزور پڑ رہا ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 6 نومبر 2019 19:53

ْ کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا ماہا طوفان کمزور پڑ رہا ہے، سائیکلون کمزور ہونے کے بعد بھارتی گجرات کی جانب بڑھے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ماہا مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، ماہا طوفان کراچی سے 557 کلومیٹر دور ہے، ماہا طوفان کمزور پڑ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون آج شام مزید کمزور پڑجائے گا، سائیکلون کمزور ہونے کے بعد بھارتی گجرات کی جانب بڑھے گا۔طوفان ماہا 6 اور 7 نومبر کے درمیان بھارتی گجرات سے ٹکرائے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے ماہی گیروں کو 6 نومبرتک کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار پر جانے کے حواسے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان