- Home
- Weather
- Weather News
- ملک کے بیشتر علاقوں میں (کل) موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں (کل) موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
جمعہ 8 نومبر 2019 23:31
(جاری ہے)
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، نارووال، ایبٹ آباد، سوات، دیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش دیر (بالائی 23، زیریں 03)، پٹن 05، کالام، مالم جبہ 03، کاکول 03، بالاکوٹ ایک، نارووال 07، چکلالہ، چکوال، قصور 04، گوجرانوالہ 02 ، بگروٹ 05، گلگت، بونجی 03 اور استور میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ استور میں 1.4 انچ برف باری ریکارڈ کی گئی۔
جمعہ کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت قلات منفی 05، سمنگلی (کوئٹہ) منفی 02، استوراور کا لام میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔Browse Latest Weather News in Urdu
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری
صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ
ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..
پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات