ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، شمالی علاقوں میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 9 نومبر 2019 15:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتے کی صبح مطلع صاف رہا تاہم خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی دارالحکومت کا درجہ حرارت صبح کے وقت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جو زیادہ سے 22 تک جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں صبح کے وقت درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور شہر کا موسم جزوی ابر آلود رہے گا۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری رکارڈ کیا جاسکتا ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد ہے۔صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ ، قلات، زیارت میں مطلع جزوی ابرآ لود اور موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، کشمیر، خیبرپختونخوا اور سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..