کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بدھ کو اجلاس کی اطلاع نہیں تھی، عطا اللہ تارڑ

بدھ 13 نومبر 2019 13:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے خود سے منسوب بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ مؤقف پیش کر چکے ہیں، کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بدھ کو اجلاس کی اطلاع نہیں تھی۔

(جاری ہے)

اپنے وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر حقائق کے برعکس ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ نے ہمارے رابطہ کرنے پر بتایا کہ بدھ کو اجلاس نہیں ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے کہا گیا کہ اگر آپ کے مؤقف میں کوئی تبدیلی ہو تو اس کی اطلاع کر دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری طرف سے واضح کیاگیا کہ محمد نواز شریف کی ہدایت کے مطابق ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر