سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں قائم بنیادی مراکزِ صحت کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

بدھ 13 نومبر 2019 14:11

سرگودھا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) حکومت پنجاب نے سرگودہا سمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کیساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں قائم بنیادی مراکز صحت کی کارکردگی بہتربنانے اور چھاپے مارنے اور وہاں پر کئے جانیوالے اقدامات کے حوالہ سے رپورٹس تیار کرکے متعلقہ اداروں کے حکام کو روانہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حکومت ِپنجاب نے اضلاع میں قائم سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں میں تعلیم اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی عوام کے لیے افادیت و کاکردگی کاجائزہ لینے اور مزید بہتر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو سرکاری ہسپتالوں اور سکولوں کی چیکنگ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ اس ضمن میں حکومت پنجاب نے سرگودھا ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ہسپتالوں اور سکولوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اچانک چھاپوں کا سلسلہ شروع کریں تاکہ سکولوں اور ہسپتالوں کی کارکردگی میں بہتری آسکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..