ہمیں عورت کو اسلامی تعلیمات کے مطابق اس کا مقام دیناچاہیے، رفیعہ فاطمہ

بدھ 13 نومبر 2019 14:42

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) عورت کو جتنے حقوق اسلامی معاشرے میںحاصل ہیں اتنے کس اورمعاشرے میں حاصل نہی۔ ہمیں عورت کو ماں ،بہن اور بیٹی کی حیثیت سے اسلامی تعلیمات کے مطابق اس کا مقام دیناچاہیے۔قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی رہنماء رفیعہ فاطمہ نے کہاکہ پاکستان میں خواتین کے ساتھ ظلم کے واقعات میں اضافہ ہورہاہے ۔

آئے روز شوہر، ساس اور نندوں کی مارپیٹ سے خواتین قتل ہورہی ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالی کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

ایسے جرائم کے خاتمے کے لیے مزید سخت قوانین بنانے چاہیے۔ سماجی رہنماء زہرہ سجاد زیدی نے کہاکہ اسلام نے عورت کوسب سے زیادہ احترام اور عزت دی ہے ان کے لیے جائیداد میں حصہ مقرر کیاہے مگر ہمارے معاشرے میں عورت کووراثت سے حصہ دینا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ عورت کے حقوق اسلام نہیںمعاشرہ غصب کررہاہے۔ حکومت کواس کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے۔ سماجی رہنماء صائمہ فیاض نے کہاکہ ملک بھر میں آج بھی لاتعداد خواتین بھٹوں پر جبری مشقت اورمجبوری کے ہاتھوں گھروں، فیکٹریوں اورکھیتوں میں کام کرتی نظرآتی ہیںمگر اس کے باوجودوہ اپنی شناخت بنانے میں ناکام ہیں اور گھریلو تشدد کا شکارہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..