چین سے قیمتی ایرانی زعفران پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بدھ 13 نومبر 2019 16:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) چین سے قیمتی ایرانی زعفران پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو کسٹم عملہ نے ایئر پورٹ پر دو چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا ،گرفتار چینی باشندوں کے قبضہ سے پچاس لاکھ مالیت کی زعفران برآمد کرلی گئی ،چینی باشندوں بائیمنائی اور جولائی سے برآمد کی گئی زعفران کا وزن گیارہ کلو ہے،چینی باشندے غیر ملکی پرواز سی زیڈ 6007 پر ارمچی سے اسلام آباد پہنچے تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..