محکمہ ماحولیات اور صحت کے زیر اہتمام سموگ بارے آگاہی واک کا انعقاد

منگل 19 نومبر 2019 17:09

کبیروالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات اور صحت کے زیر اہتمام سموگ بارے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے کی جوکہ سی ای او ہیلتھ دفتر سے شروع ہوکر ڈی پی او دفتر پہنچ کراختتا م پذیر ہوئی واک میں سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی، ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل الرحمان بلال، پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار اقبال، سمیت دیگر سرکاری محکموں کے افسران، سول سوسائٹی،صحافیوں، شہریوں اور طلبائ کی بڑی تعداد نے شرکت کی شرکاء واک نے سموگ کے نقصانات اور بچاؤ بارے آگاہی پینا فلیکسز اٹھا رکھے تھے واک کے اختتام پر ڈپٹی کمشنراشفاق احمد چوہدری نے شہریوں میں فیس ماسکس اور آگاہی پمفلٹس تقسیم کئی- ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ سموگ کے خاتمہ کے لئے شہری ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں -انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سموگ کا باعث بننے والے انڈسٹریل یونٹس، بھٹوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائیاں جاری ہیں فصلوں کی باقیات جلانے پر 24 زمینداروں اور 5 انڈسٹریل یونٹس مالکان کے خلاف ایف آِئی آرز درج کرائی گئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی