اوکاڑہ،سموگ پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون، 20افراد کے خلاف مقدمات درج

منگل 19 نومبر 2019 17:30

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) سموگ پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں پولیس نے 20افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق سٹرکٹ پولیس آفیسر جانزیب نذیر خان کی خصوصی ہدایت پرمختلف علاقوں میں تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس تھانہ صدر گوگیرہ نے محمد یسٰین ولد بہاول شیر کودھان کی فصل کوآگ لگاکرسموگ پھیلانے کامرتکب پایا، پولیس تھانہ ستگھرہ نے صداقت برکس کمپنی بھٹہ خشت کے مالک جس نے موضع جبوکہ میں اپنے بھٹہ پر غیر معیاری ایندھن ،ربڑ وغیرہ چلاکرسموگ پھیلانے پولیس تھانہ چوچک نے محمد رضوان ولد محمد رضوان تھانہ سٹی دیپالپور نے مرزا پور کے رہائشی محمد عباس ولد بشیر پولیس تھانہ حویلی لکھا نے موضع مولیا چشتی میں ارشاد ولد محمد شریف ،موضع بربت میں پولیس نے محمد حنیف اورامین پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے موضع قاسم پورہ میں محمدسلیم ولدنواب دین ،موضع شاہ پور میں چار افراد محمد رمضان ولد شاہ محمد ،محمد دین ولد محمد صادق، عبدالحمید ولد محمد یعقوب ،مقصود احمد ولد محمد عارف پولیس نے موضع جھگیاں جلو سے افضال ولد وارث علی ،پولیس تھانہ چورستہ میاں خاں نے بھیلانوریکا میں 5افراد اسلام ولد امام ،علی ولد خالق ،محمد عمران ولد کالے خاں،محمدخاں ولدغلام مصطفی اور محمدجعفر ولد ماہم علی کو فصل دھان کی باقیات کوآگ لگاکر سموگ پیداکرنے اور انسانی زندگیوں کو مختلف امراض میں مبتلا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..