آسٹریلیا میں خشک سالی اور درجہ حرارت میں اضافہ ، رواں سال موسم بہار ملک کی 120 سالہ تاریخ کا خشک اور5 واں گرم ترین موسم رہا

پیر 2 دسمبر 2019 16:28

آسٹریلیا میں خشک سالی اور درجہ حرارت میں اضافہ ، رواں سال موسم بہار ملک کی 120 سالہ تاریخ کا خشک اور5 واں گرم ترین موسم رہا
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2019ء) آسٹریلیا میں خشک سالی اور درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث رواں سال موسم بہار ملک کی 120 سالہ تاریخ کا خشک اور5 واں گرم ترین موسم رہا۔ آسٹریلیا کے بیورو آف میٹرولوجی نے بتایا کہ موسم بہار کے اختتام پر آسٹریلیا کے زیادہ تر حصوں میں اوسط سے بھی کم بارش ہوئی جبکہ وسط نومبر میں مغربی آسٹریلیا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث موسم بہار رواں سال کا خشک اور 5 واں گرم ترین موسم رہا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق موسم بہار میں آسٹریلیا کے زیادہ تر حصوں میں اوسط سے بھی حد درجہ کم بارش ہوئی اور مجموعی طور پر یہ آسٹریلیا کا خشک ترین موسم رہا جس کے باعث مشرقی آسٹریلیا کی نہ صرف آب و ہوا اور شہریوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں بلکہ خشک اور گرم موسم کے باعث پانی کی کمی کی وجہ سے زراعت کا شعبہ بھی متاثر ہو رہا ہے، بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 2020 کے آغاز تک پانی کی سپلائی 40 فیصد سے بھی نیچے گر سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو سائوتھ ویلز اور کوئنز لینڈ میں آگ لگنے کے واقعات کی بڑی وجہ بھی شدید خشک سالی اور درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..