ماہ دسمبر میں موسم کیسا ہو گا ؟

ملک کے مغربی اور شمالی حصوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونگی:محکمہ موسمیات

پیر 2 دسمبر 2019 22:31

ماہ دسمبر میں موسم کیسا ہو گا ؟
لاہور (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین02دسمبر 2019ء) دسمبر میں موسم کیسا ہو گا ؟ محکمہ موسمیا ت نے آو¿ٹ لک جاری کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مغربی اور شمالی حصوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونگیجبکہ ملک کے جنوبی حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونگی،دسمبر میں مغربی ہواو¿ں کے تین چار سال سلسلے آئینگے،مغربی ہواو¿ں کے باعث ملک کے مغربی ،وسطی اور شمالی حصوں میں درمیانی بارشیں ہونگی۔

(جاری ہے)

دسمبر کا مہینہ اپنی بارش اور رومانیعت کے باعث عوام میں بہت زیادہ مقبول ہے اور اس پر کئی اشعار اور مضمون بھی تحریر کیے جا چکے ہیں ۔دسمبر کے مہینے ہر کسی کو بارش کا انتظا ہو تا ہے ۔اس سلسلے میں محکمہ موسمیا ت نے اپنا چاٹ جاری کر دیا ہے جس میں انھوں نے واضع کیا ہے کہ ملک کے مغربی اور شمالی حصوں میں معمول سے زیادہ بارش کا امکان ہے۔
                                                                                                                                                        
Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان