سری لنکا میں موسلادھار بارشوں سے 6 افراد ہلاک، 15ہزار متاثر

بدھ 4 دسمبر 2019 13:15

سری لنکا میں موسلادھار بارشوں سے 6 افراد ہلاک، 15ہزار متاثر
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2019ء) سری لنکا میں موسلا دھار بارشوں کے دوران 6 افراد ہلاک اور 15ہزار سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ سینٹر کے مطابق طوفانی بارش سے ساڑھے تین سو سے زائد گھروں کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا۔ متاثرہ علاقوں سے 900 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ۔ ضلع نویرا ایلیا سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 4 اموات ہوئیں ۔

(جاری ہے)

ملک کے جنوبی وسطی شہر رتنا پورہ سمیت مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے وزارت دفاع اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ سنٹر کو متاثرین کی بروقت مدد کی ہدایت کی ہے ۔سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک کے شمالی ، مشرقی اور جنوبی ساحلی علاقوں میں 150 ملی میٹر سے زائد بارشں کی پیشین گوئی کرتے ہوئے عوام سے مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان