امریکہ میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 4 ہزار پروازیںمنسوخ، نیویارک 22.6 انچ برف باری ریکارڈ

بدھ 4 دسمبر 2019 14:10

امریکہ میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 4 ہزار پروازیںمنسوخ، نیویارک 22.6 انچ برف باری ریکارڈ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2019ء) امریکہ کی شمال وسطی اور شمال مشرقی کی متعدد ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ گزشتہ رات نیویارک میں 22.6 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز سے متعدد ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں رہیں۔ امریکی ریاست اوریگون میں 5 کروڑ سے زیادہ افراد ویدر الرٹ پر ہیں جبکہ تعلیمی ادارے بندکر دیئے گئے ہیں اور امریکا کے متعدد ریاستوں میں ائیرپورٹوں پر 4 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دیئے گئے ہیں ، ٹریفک کا نظام درہم برہم اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..