ٰ سابق صدر آصٖف علی زرداری کو چھ ماہ بعد عدالت سے طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے، قمر زمان کائرہ

ہفتہ 14 دسمبر 2019 23:55

Iاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے منڈی بہائوالدین میں کنونشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو چھ مہینے بعد عدالت سے طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے۔ آصف علی زرداری کراچی میں ہیں۔ اگر بیرون ملک سے ڈاکٹر بلوانے کی ضرورت پڑی تو بلوائیں گے ۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سابق صدر آصٖف علی زرداری کو چھ ماہ بعد عدات سے طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری کراچی میں زیر علاج ہیں ۔ اگر ان کے علاج کیلئے بیرون ملک سے ڈاکٹر بلانے کی ضرورت پڑی تو ضرور بلوائیں گے ۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے حملے پر بات کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ وکلاء کا دل کے اسپتال پر یوں ہلہ بولنا قابل مذمت ہے تاہم یہ واقعہ حکومت اور وزیراعلٰی پنجاب کی نالائقی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ حکومت کے ساتھ ہیں ان کااحتساب نہیں ہورہا بلکہ نیب صرف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا احتساب کررہی ہے جبکہ حکومت نے پاکستان کو بہت مشکل میں پھنسا کر رکھ دیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..