حکومت نے موثر انداز سے بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا، علی امین گنڈا پور

اتوار 15 دسمبر 2019 01:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت نے موثر انداز سے بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا، وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین اس بنیادی مسئلے کی وجہ سے دنیا کو بین الاقوامی اور علاقائی خطرات سے آگاہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج مقبوضہ وادی میں قتل و غارت گری، تشدد اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کر رہی ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ مسئلہ کشمیر پر خاموشی توڑیں اور مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ لوگوں پر بھارتی مظالم روکنے کیلئے آگے بڑھیں۔۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..