ریاست جموں و کشمیر وحدت، تقسیم کی باتیں کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں

پی ٹی آئی کی حکومت مشکل کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر ارشاد محمود

اتوار 15 دسمبر 2019 16:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر ایک وحدت ہے، تقسیم کشمیر کی باتیں کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں،پی ٹی آئی کی حکومت مشکل گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جاری بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 80 لاکھ کشمیری 133دنوں سے لاک ڈائون کا شکار ہیں، قیادت جیل میں ہے، روزمرہ زندگی معطل ہے اور پیغام رسانی کے ذرائع پر پابندی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک سنگین انسانی المیہ کو جنم دیا ہے، اس صورتحال کے خلاف دنیا بھر میں کشمیریوں کے لیے ہمدردی اور حمایت کی ایک زبردست لہر اٹھی ہے۔انھوں نے کہا کہ عالمی لیڈروں سمیت انسانی حقوق کے ادارے اور ذرائع ابلاغ بھارت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں، ان حالات میں ایسے خدشات کا اظہار کہ کشمیر پر سودے بازی یا تقسیم کشمیرکی کوئی سازش ہورہی ہے کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے اور انہیں مایوسی کی دلدل میں ڈالنے کے مترادف ہے جس کا نقصان تحریک آزادی کو ہو گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان