قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا

اتوار 15 دسمبر 2019 16:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج(پیر کو ) دوبارہ ہوگا۔ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران آج 20 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا جس میں چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنیں بچھانے میں تاخیر،ملائشیاء میں ویزے کی توسیع کے لیے زائد فیس کے حامل دو توجہ دلائو نوٹس بھی شامل ہیں۔

اجلاس کے دوران ایوان میں گلوبل چینج امپیکٹ سٹڈیز سنٹر ترمیمی بل 2019ء پیش کیا جائے گا جبکہ باہمی قانونی معاونت فوجداری امور بل 2019ء اور بینکوں کے قومیائے جانے کا بل 2019ء بھی منظور کرایا جائے گا۔ یونیورسٹی آف اسلام آباد بل 2019ء بھی منظوری کے لئے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر