یاسین ملک کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق،بھارت کشمیریوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک کر رہا ہے

نریندر مودی نے اقلیتوں کے لیے بھارتی زمین تنگ کر دی ہے ممتاز حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا بیان

اتوار 15 دسمبر 2019 16:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) ممتاز حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی حراست میں یاسین ملک کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں،بھارت کشمیریوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک کر رہا ہے، نریندر مودی نے اقلیتوں کے لیے بھارتی زمین تنگ کر دی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اتوار کو یہاں جاری بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس ماہ سے یاسین ملک کی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، بھارتی قید میں کشمیریوں کو خوفناک تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نریندر مودی بھارت کو ہندو ریاست بنانا چاہتا ہے،مودی حکومت میں سکھ، عیسائی اور دیگر اقلیتیں بھی محفوظ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی خطے میں خون کی ہولی کھیلنا چاہتا ہے عالمی برادری کو انسانیت کے ناطے اس کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا ہو گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..