صوابی، ایکسائز اینٹیلیجنس ای آئی بی فور نے موٹر کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

اتوار 15 دسمبر 2019 18:00

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2019ء) ایکسائز اینٹیلیجنس ای آئی بی فور نے صوابی جہانگیرہ روڈ پر ایک کامیابی کارروائی کے دوران موٹر کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس تھانہ چھوٹا لاہور کی رپورٹ کے مطابق سید نوید جمال پروینشل انچارج ایکسائز انٹیلجنس بیورو کو خفیہ اطلاع ملی کہ ایک موٹر کار کے ذریعے منشیات پنجاب سمگل کی جارہی ہے۔

جس پر ای بی آئی فور کے انچارج محمد ریاض، ایڈیشنل انچارج اذلان اسلم اور محمد ندیم رفیق سب انسپکٹر بمعہ دیگر سکواڈ نفری نے مذکورہ کار نمبرMNA08 5288کو روکا تلاشی کے دوران کار سے 18000 گرام چرس برامد کر کے دو ملزمان ارسلان ایوب ول محمد ایوب سکنہ پشاور اور عرفان گل ولد جنت گل سکنہ نوشہرہ کو موقع پر گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے خیبر پختونخوا ایکسائز منشیات قانون 2019 کی دفعہ 9d کے تحت تھانہ تور ڈھیر صوابی میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جب کہ اس سے قبل صوابی انٹر چینج کے قریب ایک کارروائی کے دوران 9000گرام ہیروئن اور پانچ بوتل شراب بر آمد کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سید ظفر علی شاہ سیکریٹری ایکسائز، سید فیاض علی شاہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اورعسکر خان ڈائریکٹر نارکوٹکس نے سید نوید جمال، محمد ریاض خان، ضیاء انور، ندیم رفیق، ازلان اسلم اور دیگر متعلقہ عملے کی انسداد منشیات مہم میں حالیہ اور مسلسل کامیاب کاروائیوں کو سراہا، شاباشی دی اور نقد انعام کا بھی اعلان کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات