نوجوانوںکو بیرون ممالک مانگ کے مطابق جدیدہنرسکھائیں جائیں‘ پرویز حنیف

اتوار 15 دسمبر 2019 18:10

لاہور۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پرویز حنیف نے کہاہے کہ نوجوانوںکو روایتی ہنرسکھانے کی بجائے بیرون ممالک مانگ کے مطابق جدیدہنرسکھائیں جائیں ، عالمی مارکیٹ میںہنرمندفورس کی بڑی مانگ ہے اس لئے اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ،حکومت نوجوانوں کو بیرون ممالک سے ہنر سکھانے کیلئے سکالر شپس دے ۔

ان خیالات کااظہارانہوںنے سی ٹی آئی میں تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوںکے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستا نی قالین خوبصورت ڈیزائنزاورمعیارکی وجہ سے دنیا میں منفرد پہچان رکھتے ہیں اورہم نے غیر ملکی خریداروں کے رجحان کو مد نظررکھتے ہوئے مزید بہتری لانی ہے ۔اگر حکومت اس شعبے کی سرپرستی کرے تو پاکستان ہا تھ سے بنے ہوئے قالینوںکی برآمدات میں اپنا کھویا مقام دوبارہ حاصل کر سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ حکومت نوجوانوںکو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے کسی بھی پروگرام کے اجراء سے پہلے نجی شعبے میںہنر سکھانے والے اداروں سے بھی مشاورت کرے اورانہیں اعتماد میں لیا جائے تاکہ اس سے بھرپور استفادہ کیا جاسکے ۔ پرویز حنیف نے بتایا کہ کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی ورکنگ میںمزیدبہتری لانے کیلئے اقدامات تجویزکئے گئے ہیں جس کے تحت نامور ماہر کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات