ذ* اے پی ایس کے شہداء نے ملک کیلئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں،جمال شاہ کاکڑ

اتوار 15 دسمبر 2019 18:50

Eکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ،جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے اے پی ایس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایس کے شہداء نے ملک کیلئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی پاکستان مسلم لیگ(ن)آج بھی غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہے دہشتگردی نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کردیا ہمارے فورسز طالبعلموں اور نوجوانوں نے دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن کا کردارادا کیا اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)نے روز اول سے لیکر آج تک ملک میں ہونے والے دہشتگردی کی مذمت کی ہے کیونکہ دہشتگردی جیسے ناسور نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا اور سانحہ اے پی ایس کے شہداء نے جس طرح قربانیاں دی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر قوتیں کبھی بھی پاکستان کی ترقی وخوشحالی نہیں چاہتے دشمنوں نے ہمارے مسجدوں ،امام بارگاہوں،اسکولوںاور ہسپتالوں سمیت کسی بھی جگہ کو نہیں چھوڑا اور ہر جگہ پر دہشتگردی کے واقعات کئے اور ہمار ے معصوم اور نہتے لوگوں کو نشانہ بنا یا مگر ہم نے ہمیشہ دہشتگری کے خلاف جدوجہد کی اور ہرموقع پر دہشتگردی کامقابلہ کیا انہوں نے کہا کہ دہشتگردی واقعات میں ملکی معیشت بالکل تباہ ہوکر رہ گئی تھی مگر فورسز اور عوام نے ملکر دہشتگردی کی کمر توڑ ڈالی مگر اس کے باوجود ہم نے ہمت نہیں ہاری اور ہمیشہ دہشتگردوں کے خلاف فرنٹ لائن کا کردارادا کیا مگر بدقسمتی سے آج ہمارے ہی حکمران دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں اور اقوام متحدہ میں جاکر ہماری تمام قربانیوں کوضائع کر دیا اور کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ہی ملک نے دہشتگردوں کو سپورٹ کیا ہے اگر اس طرح حکمران اپنے ہی ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہوں تو اس طرح حکمران ہمارے اوپر مسلط ہونگے تو ہمارے حالات ایسے ہی ہونگے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر