!صدر آ ل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا پر لاہور میں قاتلانہ حملہ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں،رہنما آ ل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

اتوار 15 دسمبر 2019 23:35

q راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) آ ل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا پر لاہور میں قاتلانہ حملہ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ حملہ آ وروں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔یہ مطالبہ آ ل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین کاشف ادیب جاودانی اور راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرار احمد خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے رکھا۔

انھوں نے کہا کہ تعلیمی شعبہ سے متعلقہ شخصیات کو دھمکیاں اور قاتلانہ حملے ہمیں تعلیمی عمل سے نہیں دور نہیں رکھ سکتے ۔ درس و تدریس سے وابستہ لوگ پر امن رہنے پر یقین رکھتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کاشف مرزا پر حملہ پوری ٹیچر ز کمیونٹی پر حملہ ہے۔

(جاری ہے)

ہم پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور واقع کی شفاف انکوائری کی جائی. بعدازاں کاشف ادیب جاودانی اور ابرار احمد خان نے کاشف مرزا کو فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور ایپسما کے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔

ایپسما کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری، پنجاب کے جنرل سیکرٹری افتخار حسین ملک،راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عامر انور، ضلعی صدر ابرار احمد ایڈووکیٹ، چکوال کے صدر مشتاق حیدر، ضلع اٹک کے صدر محمد اصغر و دیگر نے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..