)امریکن شہری کا توشی گیم ریزرو میں ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض دس سالہ کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار

اتوار 15 دسمبر 2019 23:35

ژ*چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) امریکن شہری لارنس نے چترال شہر سے ملحقہ گرم چشمہ روڈ پرواقع توشی گیم ریزرو میں ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض دس سالہ کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا۔ جس کیلئے انھوں محکمہ جنگلی حیات سے پرمٹ حاصل کیا تھا ، پرمٹ کی قیمت پاکستان کرنسی میں دوکروڑ 17لاکھ روپے بنتی ہے۔

(جاری ہے)

وائلڈ لائف ڈویژن چترال کے ڈی ایف او محمد ادریس کے مطابق امریکی شکاری کو توشی کے مقام پر اپنا مطلوبہ شکار ڈھونڈ نے میںکوئی دشواری پیش نہیں آئی جوکہ گرم چشمہ روڈ میں گاڑی سے اترنے کے بعد ایک گھنٹے کے اندر اندر دوربین کے ذریعے سامنے شکارگاہ میں ایک دس سالہ نر مارخور کا انتخاب کیا ۔

انہوںنے کہاکہ امریکن شہری جس کی عمر 82 سال ہے مگر ماہر نشانہ باز نکلا جس نے آسانی سے مارخور کانشانہ لیا اورپہلی کوشش میں ہی شکارمیں کامیاب ہوگیا۔ ٹرافی مارخور کی سینگ کی لمبائی 48انچ نکل آئی ۔ انہوںنیبتایا کہ پرمٹ سے ملنے والی آمدنی کا 80فیصد حصہ متعلقہ کمیونٹی کو دیاجاتا ہے جسے وہ اپنی اجتماعی ترقی میں استعمال کرتے ہیں اور اس وجہ سے چترال میں مارخور کی آبادی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..