اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات‘ عامر سعید عباسی صدر منتخب

ہفتہ 18 جنوری 2020 00:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عامر سعید عباسی اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے جبکہ ذیشان سید بلا مقابلہ نائب صدر اور جنرل سیکرٹری کی نشست پر فیصل ساہی کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پرنٹ میڈیا سے نجیب ملک فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے اور راجہ شہزاد نائب صدر اور جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر امبرین اور راجہ بشارت کامیاب ہو ئے ہیں۔گورننگ باڈی کے لیے وسیم کمبوہ، عمرانہ کومل، اسلم کھوکھر، کنول گوندل، احمد فواد اور عادل حسین بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..