ڈیرہ اسماعیل خان ، نوجوان کے قاتل کو آلہ قتل بارہ بور بندوق سمیت گرفتارکرلیا

جمعہ 24 جنوری 2020 18:23

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) کلاچی پولیس نے علاقہ ٹھہڑی میں بیس سالہ نوجوان کے قاتل کو آلہ قتل بارہ بور بندوق سمیت گرفتارکرلیا ،یپولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کلاچی کی حدود میں واقع علاقہ ٹھہڑی کے قریب اراضی میں کام کے دوران مسلح ملزم نے بیس سالہ نوجوان عجب خان ولد نور محمدموچی سکنہ گرہ شہباز ٹھہری پر 12بور بندوق سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ،ملزم ارتکا ب جرم کے بعد وہاں سے فرار ہوگیا ۔

(جاری ہے)

،مقتول کے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ میں اپنے ماموں ربستان کے ساتھ اراضی میں کام کررہا تھا جبکہ بھائی عجب نور بھی ہمارے سے کچھ فاضلے پر اراضی میں کام کررہاتھا کہ اس دوران ملزم محمد ولد خیر محمد قوم موچی سکنہ گرہ شہباز ٹھٹری وہاں مسلح بہ بندوق بارہ بورآیا اور بھائی پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیاہے۔وجہ عداوت قتل مقاتلہ کی سابقہ دشمنی بتائی گئی، کلاچی پولیس نے مقتول نوجوان کے بھائی فتح خان کی رپورٹ پر ملزم محمد کیخلاف قتل کی دفعہ 302 ت پ کے تحت مقدمہ درج کیا ۔ کلاچی پولسی نے کامیاب کاروائی کے دوران قاتل کو آلہ قتل بارہ بور بندوق سمیت گرفتارکرلیاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان