کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کا امکان

جمعہ 24 جنوری 2020 20:54

کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کا امکان
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ،قلات،قلعہ عبداللہ،پشین ،زیارت ،ژوب،خاران ،مستونگ ، نوشکی اور چاغی میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ سمیت قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے ،صوبے میں سب سردی زیارت میں پڑی جو منفی 9سینٹی گریڈ، قلات میں منفی 2 جبکہ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی صفر ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

کوئٹہ میںجمعہ کو ہلکی بارش ہوئی اور شہری ہوٹلوں پر چائے اورچکن کارن سوپ سے لطف اندوز ہونے لگے

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی