جیلوں میں ماحول دوست شاپنگ بیگز کو متعارف کرانے کافیصلہ

بدھ 29 جنوری 2020 00:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں جیل کے قیدیوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ماحول دوست/کپڑوں کے تھیلے بنانے کے پروگرام کے حوالے سے اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور اکرام اللہ خان ہوا جس میں سیکرٹری قانون ، سماجی بہبود ، محکمہ صنعت اور آئی جی جیل خانہ جات نے شرکت کی۔

ن اکرام اللہ نے فورم کو آگاہ کیا کہ حکومت کے اس اقدام کے دو مقاصد ہیں جس میں پہلا یہ کہ ماحول دوست شاپنگ بیگز کو متعارف کرانا اور دوسرا جیل کے قیدیوں کو فنی مہارت دیکر انہیں معاشرے کا مفید ممبر بنانا ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں جیل میں تیار کردہ کپڑے کے شاپنگ بیگز آنے والے سیاحتی سیزن کے دوران مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویڑن میں متعارف کرائے جائیں گے تاکہ ان علاقوں میں سیاحت کے فروغ کی حکومتی پالیسی کو تقویت دی جا سکے۔

(جاری ہے)

ن سیکرٹری داخلہ نے مزید کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اس سلسلے میں ایک جامع منصوبہ تیار کی جارہی ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے اجلاس کو بتایا کہ جیلنمیں تیارکردہ ماحول دوست بیگز سے حاصل ہونے والے منافع کا 10% پالیسی کے مطابق قیدیوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان