آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ملتان ۔13 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2020ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.8اورکم سے کم 11.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 88فیصداورشام 5بجے 48فیصدتھا۔آج جمعہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر54منٹ پراورغروب آفتاب 6بجکر02منٹ پرہوگا۔

Your Thoughts and Comments