برف باری کے باعث 3,625 مویشی مر گئے

پیر 17 فروری 2020 15:37

برف باری کے باعث 3,625 مویشی مر گئے
اولان باتور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) منگولیا کے مغربی صوبہ یووس میں برفباری اور ڈیزوڈ نامی شدید سردی کے باعث 3,625 مویشی مر گئے۔

(جاری ہے)

منگولیا میں ’’ڈیزڈ‘‘ نامی اصطلاح منجمد کر دینے والی سردی کے لیے استعمال کی جاتی جو خشک گرمی کے بعد آتی ہے اور بھوک اور سردی کے باعث بڑی تعداد میں جانور مر جاتے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ سروس نے بتایا کہ برفباری کے باعث 15 صوبوں کے 81 اضلاع برف سے ڈھک گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ یوس میں مقامی افراد کو رعایتی قیمتوں پر 230 ٹن گھاس اور چارہ تقسیم کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 2016 ء میں منگولیا میں ایسے ہی موسمی حالات کے باعث دس لاکھ مویشی مر گئے تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان